Bano Qudsia Quotes in Urdu || Deep Words || Strong Message

Bano Qudsia Quotes

Welcome to Alif Adab. Scroll down and enjoy Bano Qudsia Quotes In Urdu for Text SMS or Whats app Status. This article is specially designed on the Bano Qudsia Quotes. we are 100% sure that these quotes are enough to change your mood. Just copy and paste your favorite one or download these customized images and share them with your friends.

If you want to read poetry, novels, or books then visit our website and other pages. Where you can get Quotes, novels, books, Wishes, Greetings, Sad Poetry, and much more on our website. Our website is updated daily according to our reader’s choice.

Who Is Bano Qudsia?

Bao Qudsia, Also known as Bano Apaa. She was born on 28 November 1928 in India. Bao Apaa migrated to Pakistan after the partition of India. She was a columnist, Journalist, writer, novelist, spiritualistic person, and motivational speaker. She was the wife of famous Urdu Writer Ashfaq Ahmed.

Bano Qudsia Quotes:

جو دوسروں کی بھلائی کو سمجھتے ہیں وہی حقیقی دلوں کے مالک ہوتے ہیں۔

خود کو خوبصورت رکھو، چاہے دنیا کی نظر ہمیشہ کے لئے بدل جائے۔

زندگی کے ہر لمحے کو خوبصورت بنانے کی صلاحیت ہمارے ہاتھوں میں ہوتی ہے۔

محبت میں جھک کر ہی زندگی کو اصل معنی حاصل ہوتا ہے

محبت ترک نہیں کی جاتی۔ یہ دلوں کی ملاقات ہے جو ہمیشہ قائم رہتی ہے۔

زندگی میں ہر رنگ کو خوبصورت بنانے کے لئے ہمیشہ مثبت رہیں اور امیدوں کو جلاء دیں۔

لو گو ں کو کھو نے سے نہ ڈرو بلکہ ڈرو اس با ت سےکہ کہیں تم لو گو ں کو خوش کرتے کرتے خو د کو نہ کھو دو۔

اگر آپ نے کسی کے کردار کا ندازہ لگا نا ہوتو یہ دیکھو کہ وہ ہنستا کس با ب پر ہے۔

مرد کا مزاج ایک ضدی بچے کی طرح ہو تا ہے عورت اسے جھکا نہیں سکتی، صرف پیا ر سے منا سکتی ہے۔

چیخ و پُکا رانسا ن کے وقار میں کمی کا با عث بنتی ہے لو گو ں کو اپنی خا مو شی سے خوفزدہ کرنا سیکھو۔

انسا ن کی سب سے بڑی کا میابی خو د کو خو د کی ذات تک محدود رکھنا ہے
خو د کو کسی بھی چیز کا اتنا عادی مت بنا ئیں کہ اِسکے بغیر گزارہ ممکن نہ ہو۔

Read More:

عورت کی قسمت کا انحصار اِس کی تعلیم یا خوبصورتی پر نہیں بلکہ اسکی زندگی میں آنے والے مرد پر ہو تا ہے۔

ٹینشن، بے چینی اور ڈپریشن تب ہو تے ہیں جب ہم دوسروں کو خوش کرنے میں زندگی گزار رہے ہو تے ہیں۔

کتا بو ں کی اہمیت اپنی جگہ سبق اصل میں وہی یا د رہتا ہے جو وقت اور لوگ سکھا تے ہیں۔

مرد جب عورت کو کھو بیٹھتا ہے تب اُسے قدر ہو تی ہے
لیکن تب تک وہ عورت کے دل سے اُتر چکا ہو تا ہے۔

افسو س یہ وہ معاشرہ ہے
جہا ں لو گ گند اُٹھا نے والے کو گندا سمجھتے ہیں۔

دنیا دوسری چیزوں سے غا فل کر دیتی ہے
دنیا دار جب ایک چیز حا صل کر لیتا ہے تو اُسے دوسری چیز کا حرص لا حق ہو جا تا ہے۔

“جب محبت ملے گی تو پھر سب حق خوشی سے ادا ہوں گے، محبت کے بغیر ہر حق ایسے ملے گا جیسے مرنے کے بعد کفن ملتا ہے۔”

“پرانے وقتوں کو یاد نہیں کرتے زیادہ، نئے دنوں میں گھن لگ جاتا ہے”

“کتابوں سے محبت کرنے والے لوگ اس قدر سنجیدہ ہوجاتے ہیں کہ مزاح ان کی زندگی سے مکمل طور پر نکل جاتا ہے اور وہ سارا وقت لمبا جبہ پہن کر پڑھے ہوئے نظریات کی لاٹھی سے دوسروں کی پٹائی میں مصروف رہتے ہیں.”

“جب انسان محدود خواہشوں اور ضرورتوں کا پابند ہوتا ہے ، تو اُسے زیادہ جھوٹ بولنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی